تازہ ترین

اُردُو زبان

زبان محض ابلاغ کا وسیلہ نہیں، یہ تہذیب کی پہچان، تاریخ کی امین اور دلوں کے درمیان ایک نادیدہ پل بھی ہوتی ہے۔ "اُردُو زبان” کے اس گوشے میں آپ کو ملے گا: اُردُو زبان کی تاریخ وارتقاء اور لسانی سفر کی جامع جھلک،قواعد (Grammar)  کے درست استعمال کی سادہ اور مؤثر وضاحت،الفاظ کے معانی، محاورات، ضرب الامثال اور روزمرّہ کی خوبصورت مثالیں،املا، تَلَفُّظ اور زبان کی باریکیوں پر مکمل رہنمائی۔ ✍️ آئیے! اُردُو کے اس دلنشین سفر میں ہمارے ساتھی بنیں، کیونکہ یہ صرف ایک زبان نہیں، ایک تہذیب، ایک احساس اور ہماری پہچان ہے۔

وفادار حروف
اُردُو زبان

اُردُو کے 28 وفادار حروف ؟

اردو کے آنگن میں حروف کی بستی بھی بالکل انسانی معاشرے کی طرح ہے۔ یہاں کچھ حروف "شرارتی” ہیں جو خود غرضی کی حد تک آزاد منش ہیں، تو کچھ…

896 6 منٹ پڑھیں 27 مارچ 2026
رومن اُردُو کے نقصانات
اُردُو زبان

رومن اُردُو کے نقصانات

اُردُو رسم الخط کو لاحق خطرات اور ان کا حل زبان کسی بھی قوم کی پہچان، تاریخ اور تہذیب کی امین ہوتی ہے۔ یہی زبان اپنے اندر صدیوں کا علمی،…

5,279 7 منٹ پڑھیں 25 جون 2022
اُردو خوشخطی لکیر کی اہمیت
اُردُو زبان

خوشخط لکھنا سیکھیں

اُردُو تحریر میں لکیر (Baseline) کی اہمیت اور حروف کی درجہ بندی اُردُو زبان اپنی خوبصورتی، نرمی اور خطاطی کی دلکشی کے باعث دنیا بھر میں ایک منفرد مقام رکھتی…

4,135 8 منٹ پڑھیں 6 اگست 2020
شامل ہو گئے!